اضعف العباد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) تمام لوگوں سے ضعیف یا کمزور ترین، (مراداً) کمترین، احقر، ناچیز (خطوط وغیرہ میں اپنے نام کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) تمام لوگوں سے ضعیف یا کمزور ترین، (مراداً) کمترین، احقر، ناچیز (خطوط وغیرہ میں اپنے نام کے ساتھ مستعمل)۔